Bootstrap

تقرری برائے جنرل سیکرٹری اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین


رانا سلیم احمدخاں نمبردار کو اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کی سپریم کونسل کی طرف سے رانا سلیم احمدخاں نمبردار کو اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔

آج مورخہ 8نومبر2023 کواپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کی سپریم کونسل کی منظوری کے بعد چیف آرگنازئزر محترم جناب نواب ڈاکٹر جمشید علی خان نے رانا سلیم احمدخاں نمبردار کی بطورِ جنرل سیکرٹری اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔