Bootstrap

تقرری برائے چیئرمین اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین


ملک قاسم حسین کو اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کی سپریم کونسل کی طرف سے ملک قاسم حسین کو اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کا چیئرمین تعینات کر دیا گیاہے۔

آج مورخہ 13نومبر2023 کواپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کی سپریم کونسل کی منظوری کے بعد چیف آرگنازئزر محترم جناب نواب ڈاکٹر جمشید علی خان نے ملک قاسم حسین کوبطورِ چیئرمین اپوا پنجاب رجسٹرڈ یونین کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ یہ تقرری ایک سال یعنی دسمبر 2024 تک کے لیے ہے۔